: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرو میں منعقد ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (ایپک) میں شرکت کے لئے آئے
امریکی صدر براک اوباما نے جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے سے ملاقات کرکے
دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات کی بات دہرائی ہے۔صدر دفتر وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے
بتایا کہ امریکہ کے صدر کے طور پر مسٹر اوباما کا یہ آخری طے شدہ بیرون ملک کا دورہ ہے۔وائٹ ہاؤس افسر کے مطابق امریکی صدر نے جاپان کے ساتھ مضبوط تعلقات کے تعلق
سے امریکہ کے عزم کا اعادہ کیا اور اپنے دور کے دوران جاپان کے تعاون کے
لئے شکریہ ادا کیا۔